الشباب نے مسلح سرگرمیوں میں شدت پیدا کر دی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔ 5 نومبر (اے پی پی) صومالیہ میں متحرک انتہا پسند عسکری گروپ الشباب نے اپنی مسلح کارروائیوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق الشباب نے طاقت ور بموں کے ساتھ ساتھ بارودی ڈیوائسز بھی اپ گریڈ کر دی ہیں۔ ان اقدامات کی وجہ سے رواں برس 2015ءکے مقابلے میں صومالیہ کی حکومت کا …

اقوام متحدہ۔ 5 نومبر (اے پی پی) صومالیہ میں متحرک انتہا پسند عسکری گروپ الشباب نے اپنی مسلح کارروائیوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق الشباب نے طاقت ور بموں کے ساتھ ساتھ بارودی ڈیوائسز بھی اپ گریڈ کر دی ہیں۔ ان اقدامات کی وجہ سے رواں برس 2015ءکے مقابلے میں صومالیہ کی حکومت کا زیادہ جانی نقصان ہوا ہے

Leave a Reply