امریکا میں صدارتی انتخاب (آج ) ہوگا ،16 ملکوں کے مبصرین مشاہدہ کریں گے، ہلیری نے ای میلز کے حوالہ سے قانون شکنی نہیں کی،ایف بی آئی

واشنگٹن ۔07 نومبر (اے پی پی)امریکا میں 58 ویں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ (آج) منگل کو ہوگی۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ریپلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔امریکی انتخابات کی نگرانی کرنے والے مبصرین کا تعلق دو اہم تنظیموں سے ہے ،جو طویل عرصے سے یہی کام کرتے آئے ہیں۔ کوسٹا …

واشنگٹن ۔07 نومبر (اے پی پی)امریکا میں 58 ویں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ (آج) منگل کو ہوگی۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ریپلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔امریکی انتخابات کی نگرانی کرنے والے مبصرین کا تعلق دو اہم تنظیموں سے ہے ،جو طویل عرصے سے یہی کام کرتے آئے ہیں۔ کوسٹا ریکو کی سابق صدر اِس کی قیادت کر رہی ہیں، جس میں 16 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 40 ماہرین شرکت کر رہے ہیں

Leave a Reply