ہلیری کلنٹن کے آخری انتخابی جلسے میں 40 ہزار سے زائد لوگوںکی شرکت، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

فلاڈلفیا ۔ 08 نومبر (اے پی پی) امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے فلاڈیلفیا کے انڈیپنڈنس مال میں آخری انتخابی جلسے میں 40 ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہلیری کلنٹن کے اس جلسے میں امریکی صدر براک اوباما،خاتون اول مشل اوباما اور ہلیری کلنٹن کے شوہر سابق صدر بل کلنٹن نے ان کا ساتھ دیا۔جلسے میں لوگوں کا دل بہلانے …

فلاڈلفیا ۔ 08 نومبر (اے پی پی) امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے فلاڈیلفیا کے انڈیپنڈنس مال میں آخری انتخابی جلسے میں 40 ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہلیری کلنٹن کے اس جلسے میں امریکی صدر براک اوباما،خاتون اول مشل اوباما اور ہلیری کلنٹن کے شوہر سابق صدر بل کلنٹن نے ان کا ساتھ دیا۔جلسے میں لوگوں کا دل بہلانے کے لئے معروف امریکی گلوکار جان بون بووی اور راک سٹار بروس سپرینگٹن بھی موجود تھے۔

Leave a Reply