اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 24ارب ڈالر سے بڑھ گئے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 5نومبر 2021 کو ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 24.03 ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں،مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 24ارب ڈالر سے بڑھ گئے ہیں۔
ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 24ارب ڈالر سے بڑھ گئے،سٹیٹ بنک آف پاکستان

مزید خبریں