آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہ گھرانوں کو معاوضہ کی ادائیگی کےلئے ایک ارب 29کروڑ روپے پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کو جاری

اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) فاٹا سیکرٹریٹ نے خیبر ایجنسی کے آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے گھروں کو معاوضہ جات کی ادائگی کےلئے ایک ارب 29کروڑ 44لاکھ روپے پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کو جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو تعلیم و بحالی کے پروگرام منیجر حماد خان نے اے پی پی کو بتایاکہ آپریشن ضروب عضب میں متاثر ہونے والے خیبر ایجنسی کے بے گھر افراد …

اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) فاٹا سیکرٹریٹ نے خیبر ایجنسی کے آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے گھروں کو معاوضہ جات کی ادائگی کےلئے ایک ارب 29کروڑ 44لاکھ روپے پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کو جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو تعلیم و بحالی کے پروگرام منیجر حماد خان نے اے پی پی کو بتایاکہ آپریشن ضروب عضب میں متاثر ہونے والے خیبر ایجنسی کے بے گھر افراد کے مکانات کے نقصان کا اندازہ لگانے کیلئے سروے ٹیمیں سروے کررہی ہیں جبکہ اب تک خبیر ایجنسی کے3782 گھروںکاسروے کیا گیا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply