اقوام متحدہ۔27دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ کورونا وائرس آخری عالمگیر وبا نہیں ہے اور لوگوں کو مستقبل میں ایسے بحرانوں کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔
پیر کواپنےایک ٹویٹ انہوں نےکہاکہ کورونا وائرس وہ آخری عالمگیر وبا نہیں ہوگی جس کا انسانیت کو سامنا ہے۔جس طرح ہم صحت کے اس بحران سے نمٹتے ہیں، اسی طرح ہمیں اگلے بحران کے لیے تیاری کرنے کی ضرورت ہے۔