اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر22.875 ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 25 فروری کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 22.875 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔ سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 16.462 ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 6.412 ارب ڈالرہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں 344 ملین ڈالرکی کمی ریکارڈکی …
زرمبادلہ کے ذخائر22.875 ارب ڈالرہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر22.875 ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 25 فروری کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 22.875 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔
سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 16.462 ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 6.412 ارب ڈالرہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں 344 ملین ڈالرکی کمی ریکارڈکی گئی۔








