نیویارک ۔ 29 نومبر (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے اس کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے سے قبل نرخ 99 سینٹ بڑھ کر 47.05 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 98 سینٹ بڑھنے کے بعد 48.22 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

مزید خبریں