اسلام آباد۔19جون (اے پی پی):چاول کی قومی برآمدات میں مئی کے دوران 170فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مئی 2021 میں چاول کی برآمدات کا حجم 16.3ارب روپے رہا تھا تاہم جاری مالی سال مئی کے دوران برآمدات کی مالیت 43.9ارب روپے تک بڑھ گئی اس طرح مئی 2021 کے مقابلہ میں مئی 2022کے دوران چاولوں کی ملکی برآمدات …
چاول کی قومی برآمدات میں 170فیصد اضافہ ہوا ہے ، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد۔19جون (اے پی پی):چاول کی قومی برآمدات میں مئی کے دوران 170فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مئی 2021 میں چاول کی برآمدات کا حجم 16.3ارب روپے رہا تھا تاہم جاری مالی سال مئی کے دوران برآمدات کی مالیت 43.9ارب روپے تک بڑھ گئی
اس طرح مئی 2021 کے مقابلہ میں مئی 2022کے دوران چاولوں کی ملکی برآمدات میں 27.6ارب روپے یعنی 169.9فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔








