وفاقی وزیر توانائی ی خرم دستگیر خان چار روزہ دورہ پر تہران پہنچ گئے

اسلام آباد۔19جون (اے پی پی):وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر خان چار روزہ دورہ پر تہران پہنچ گئے، جہاں پر وہ ایران سے بجلی کی درآمد پر بات چیت کریں گے،توانائی کے بین الاقوامی امور کے نائب وزیر نے وفاقی وزیرخرم دستگیر کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔