اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی نے ملاقات کی۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور متعلقہ حلقے کے امور پر گفتگو کی گئی
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور متعلقہ حلقے کے امور پر گفتگو

مزید خبریں