قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے ایمل ولی خان کی سربراہی میں عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 28 جون 2022, 7:24 شام 147 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایمل ولی خان کی سربراہی میں عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔