37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومقومی خبریں‏اللہ کا شکر ہے کہ نہ الیکشن کمیشن کا عملہ اغوا ہوا،...

‏اللہ کا شکر ہے کہ نہ الیکشن کمیشن کا عملہ اغوا ہوا، ووٹ کا کوئی تھیلہ چوری ہوا،نہ ڈبے اٹھائے گئے، وزیر اطلاعات ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔17جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏اللہ کا شکر ہے کہ نہ الیکشن کمیشن کا عملہ اغوا ہوا، ووٹ کا کوئی تھیلہ چوری ہوا،نہ ڈبے اٹھائے گئے، الحمداللہ کسی جان کا نقصان ہوا اور نہ ہی پنجاب کی ایڈمنسٹریشن کا فون بند ہوا۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں پرامن انتخابی عمل مکمل ہوا جو ملک میں ترقی، خوشحالی اور مہنگائی میں کمی کی نوید ہوگا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=317819

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں