زرمبادلہ کے ذخائر 278 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.06ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک رپورٹ

111
براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل منافع جات کی بیرون ملک منتقلی میں رواں مالی سال کے دوران 115.75 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر278 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.06ارب ڈالرہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 16 ستمبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 8.34ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.72 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔

گزشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں 278ملین ڈالر کمی ہوئی ۔