38.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہبازشریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد کی...

وزیراعظم شہبازشریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد کی خیریت دریافت کی

- Advertisement -

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ہے۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ہے اور ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=330944

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں