35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںسینئر صحافی عرفان رضا خیریت سے ہیں، ان کے اہل خانہ سے...

سینئر صحافی عرفان رضا خیریت سے ہیں، ان کے اہل خانہ سے مسلسل رابطے میں ہوں جو عرفان رضا کو لینے چکری پہنچ گئے ہیں، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں، مریم اورنگزیب

- Advertisement -

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینئر صحافی عرفان رضا خیریت سے ہیں، میری ان سے بات ہوئی ہے، عرفان رضا نے اپنے اہل خانہ کو فون کر کے اطلاع دی ہے کہ وہ خیریت سے ہیں۔

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ میں ان کے اہل خانہ سے مسلسل رابطے میں ہوں جو عرفان رضا کو لینے چکری پہنچ گئے ہیں۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=335780

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں