ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ فنڈز رواں ماہ سٹیٹ بینک منتقل ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ فنڈ ایشیائی ترقیاتی بنک کی کوفنانسنگ سے پاکستان کے لئے بریس پروگرام کے تحت دیئے جارہے ہیں۔

اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ فنڈز رواں ماہ سٹیٹ بینک منتقل ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ فنڈ ایشیائی ترقیاتی بنک کی کوفنانسنگ سے پاکستان کے لئے بریس پروگرام کے تحت دیئے جارہے ہیں۔

مزید خبریں