31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ارجنٹائن کو فٹ بال کاعالمی چیمپئن...

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ارجنٹائن کو فٹ بال کاعالمی چیمپئن بننے اور قطر کو فیفا ورلڈ کپ کے شاندار انعقاد پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شاندار فیفا ورلڈ کپ جیتنے پر ارجنٹینا کو مبارکباد پیش کی ہے۔صدر مملکت نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ارجنٹائن کو فٹ بال میں عالمی چیمپئن بننے پر مبارک ہو ،

میسی کے شاندار گول، فرانس بھی اچھا کھیلا۔صدر مملکت نے کہا کہ فرانس کے امباپے کی ہیٹ ٹرک بھی دیکھنے کے قابل تھی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے شاندار انعقاد پر قطر کو بھی مبارکباد پیش کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=342246

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں