وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کا فرنٹیئرکور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ

پشاور۔21دسمبر(اے پی پی)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے بدھ کوپشاورمیں واقع فرنٹیئرکور ہیڈکوارٹر قلعہ بالاحصار کا دورہ کیا اور شہدائے فرنٹیئر کور کی یادگار پر پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی ۔ فرنٹیرکور ہیڈکوارٹرز آمدپرایف سی کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔اس موقع پر انسپکٹر جنرل فرنٹیرکور میجر جنرل شاہین مظہرمحمود نے وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کو فرنٹیئر کور کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ …

پشاور۔21دسمبر(اے پی پی)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے بدھ کوپشاورمیں واقع فرنٹیئرکور ہیڈکوارٹر قلعہ بالاحصار کا دورہ کیا اور شہدائے فرنٹیئر کور کی یادگار پر پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی ۔ فرنٹیرکور ہیڈکوارٹرز آمدپرایف سی کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔اس موقع پر انسپکٹر جنرل فرنٹیرکور میجر جنرل شاہین مظہرمحمود نے وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کو فرنٹیئر کور کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔

Leave a Reply