سراجیوو ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے بوسنیا ہرزگوینا کے مفتی اعظم رئیس العلماءحسین کیزویک نے ملاقات کی۔ بوسنیا کے مفتی اعظم نے بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے اپنے سنٹر کے کام اور سرگرمیوں سے متعلق وزیراعظم محمد نوازشریف کو بتایا۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات کے دوران مسلم بھائی چارے کو مضبوط کرنے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسمبلی …
وزیراعظم محمد نوازشریف سے بوسنیا ہرزگوینا کے مفتی اعظم رئیس العلماءحسین کیزویک کی ملاقات

مزید خبریں
سراجیوو ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے بوسنیا ہرزگوینا کے مفتی اعظم رئیس العلماءحسین کیزویک نے ملاقات کی۔ بوسنیا کے مفتی اعظم نے بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے اپنے سنٹر کے کام اور سرگرمیوں سے متعلق وزیراعظم محمد نوازشریف کو بتایا۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات کے دوران مسلم بھائی چارے کو مضبوط کرنے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسمبلی آف اسلامک کمیونٹی کے صدر اور بوسنیا کے خارجہ امور کے ڈائریکٹر نے بھی شرکت کی۔








