وزیراعظم محمد نوازشریف اور بوسنیا کے وزیراعظم ڈاکٹر ڈینس زیوزڈک کا سراجیوو اولڈ سٹی کا دورہ

سراجیوو ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف اور بوسنیا کے وزیراعظم ڈاکٹر ڈینس زیوزڈک نے سراجیوو اولڈ سٹی کا دورہ کیا۔ دونوں وزراءاعظم نے خلافت عثمانیہ اور آسٹروہنگرین کے دور کے قدیم شہر باس کرسجا کا دورہ کیا۔ دونوں رہنماﺅں نے سولہویں صدی میں تعمیر کردہ قدیم قاضی خسرو بیگ مسجد کا بھی دورہ کیا۔ اس سے قبل بوسنیا کے وزیراعظم نے وزیراعظم محمد نوازشریف اور ان …

سراجیوو ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف اور بوسنیا کے وزیراعظم ڈاکٹر ڈینس زیوزڈک نے سراجیوو اولڈ سٹی کا دورہ کیا۔ دونوں وزراءاعظم نے خلافت عثمانیہ اور آسٹروہنگرین کے دور کے قدیم شہر باس کرسجا کا دورہ کیا۔ دونوں رہنماﺅں نے سولہویں صدی میں تعمیر کردہ قدیم قاضی خسرو بیگ مسجد کا بھی دورہ کیا۔ اس سے قبل بوسنیا کے وزیراعظم نے وزیراعظم محمد نوازشریف اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

Leave a Reply