وزیراعظم محمد نواز شریف بوسنیا ہرزیگووینا کے دارالحکومت کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

سراجیوو (بوسنیا) ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف بوسنیا ہرزیگووینا کے دارالحکومت کے تین روزہ سرکاری دورہ کے بعد جمعرات کو یہاں سے وطن روانہ ہوگئے۔ سراجیوو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گارڈ آف آنر کی الوداعی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم نے سراجیوو میں اپنے قیام کے دوران بوسنیا ہرزیگووینا کی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے ساتھ ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا جائزہ لیا۔ دورہ …

سراجیوو (بوسنیا) ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف بوسنیا ہرزیگووینا کے دارالحکومت کے تین روزہ سرکاری دورہ کے بعد جمعرات کو یہاں سے وطن روانہ ہوگئے۔ سراجیوو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گارڈ آف آنر کی الوداعی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم نے سراجیوو میں اپنے قیام کے دوران بوسنیا ہرزیگووینا کی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے ساتھ ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا جائزہ لیا۔ دورہ کے دوران وزیراعظم نے بزنس فورم سے خطاب کے علاوہ رئیس العلماءسے بھی بات چیت کی۔

Leave a Reply