اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں پر پولیس کا تشدد افسوسناک اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو واقعہ کی تحقیقات کرنے اور ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت دیدی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ خان نے کہا کہ صحافیوں کو پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے روکنا اور ان …
وفاقی وزیر داخلہ نے صحافیوں پر پولیس تشدد کی تحقیقات اور ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دیدی

مزید خبریں
اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں پر پولیس کا تشدد افسوسناک اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو واقعہ کی تحقیقات کرنے اور ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت دیدی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ خان نے کہا کہ صحافیوں کو پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے روکنا اور ان کی راہ میں حائل ہونا جمہوریت کی راہ میں حائل ہونے کے مترادف ہے،جمہوری آزادیوں کا تصور صحافی برادری کے فعال کردار کے بغیر ممکن نہیں ، اسے ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔








