وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے بین الاقوامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویویش کی ملاقات

اسلام آباد۔ (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے بین الاقوامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویویش نے ملاقات کی جس میں وزارت مذہبی امور اور یونیورسٹی کے باہمی روابط کو مزید وسعت دینے پر بات چیت کی گئی ۔ اس موقع پر صدر جامعہ نے سعودی عرب جانے حاجیوں کو دی جانے والی بہتر سہولیات اوراس ضمن میں بہترین انتظامی اقدامات پر وزارت کے …

اسلام آباد۔ (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے بین الاقوامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویویش نے ملاقات کی جس میں وزارت مذہبی امور اور یونیورسٹی کے باہمی روابط کو مزید وسعت دینے پر بات چیت کی گئی ۔ اس موقع پر صدر جامعہ نے سعودی عرب جانے حاجیوں کو دی جانے والی بہتر سہولیات اوراس ضمن میں بہترین انتظامی اقدامات پر وزارت کے اقدامات کو سراہا اور وفاقی وزیر کویونیورسٹی کی مبطوعات بھی پیش کیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply