وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف آج دو تقریبات میں شرکت کریں گے

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف آج (منگل) کو دو تقریبات میں شرکت کریں گے وہ دن ایک بجے کلرکہار میں قرآن محل کی افتتاحی تقریب اور رات آٹھ بجے آرٹ کونسل لیاقت باغ میں محفل میلاد میں شرکت کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply