امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں اضافہ

کراچی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا تاہم برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم گذشتہ کاروباری روز کی قدروں پر برقرار رہے تاہم برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 65 پیسے اور 81 پیسے کا اضافہ …

کراچی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا تاہم برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم گذشتہ کاروباری روز کی قدروں پر برقرار رہے تاہم برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 65 پیسے اور 81 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 105.44 روپے اور قیمت خرید 102.86 روپے پر برقرار رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply