کشمیر سے متعلق دو روزہ انٹر نیشنل پارلیمنٹری سیمینار (کل ) سے شروع ہو گا

اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی)کشمیر سے متعلق دو روزہ انٹر نیشنل پارلیمنٹری سیمینار (کل) جمعرات سے شروع ہو گا۔ سیمینار کا اہتمام ینگ پارلیمنٹڑیرینز فورم نے کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق 5 اور 6 جنوری کو ہونے والے سیمینار میں یورپ اور شمالی امریکہ سے پینلسٹس کے علاوہ کشمیر سے متعلق معروف مقررین اور سکالرز شرکت کریں گے۔ شرکاءکشمیر تنازعہ کے مختلف پہلوﺅں پر …

اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی)کشمیر سے متعلق دو روزہ انٹر نیشنل پارلیمنٹری سیمینار (کل) جمعرات سے شروع ہو گا۔ سیمینار کا اہتمام ینگ پارلیمنٹڑیرینز فورم نے کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق 5 اور 6 جنوری کو ہونے والے سیمینار میں یورپ اور شمالی امریکہ سے پینلسٹس کے علاوہ کشمیر سے متعلق معروف مقررین اور سکالرز شرکت کریں گے۔ شرکاءکشمیر تنازعہ کے مختلف پہلوﺅں پر بحث کریں گے۔ دو روزہ سیمینار پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز کے آڈیٹوریم میں ہوگا۔

Leave a Reply