نیویارک ۔ 5 جنوری (اے پی پی) امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز آئی سی ای فیوچرز کے تحت کاٹن کی قیمتوں میں مجموعی طور پر3فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 74.23 سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے۔ یورو کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ سے کاٹن کی قیمتوں پر اچھے …
امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ
نیویارک ۔ 5 جنوری (اے پی پی) امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز آئی سی ای فیوچرز کے تحت کاٹن کی قیمتوں میں مجموعی طور پر3فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 74.23 سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے۔ یورو کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ سے کاٹن کی قیمتوں پر اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔









