لندن ۔ 5 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میٹل ایکسچینج کے تحت گذشتہ روز تانبے کی قیمتوں میں 2.6فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 5645 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ ایک روز قبل چین نے ریلوے لائن منصوبوں کا اعلان کیا تھا جس پر 115.1 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔ اس اعلان …
عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان
لندن ۔ 5 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میٹل ایکسچینج کے تحت گذشتہ روز تانبے کی قیمتوں میں 2.6فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 5645 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ ایک روز قبل چین نے ریلوے لائن منصوبوں کا اعلان کیا تھا جس پر 115.1 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔ اس اعلان کے بعد تانبے کی قیمتوں پر اچھے اثرات دیکھنے کو مل رہے ہیں









