پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں معمولی تیزی کا رجحان

کراچی ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو کاروباری اتار چڑھاﺅکے بعد شیئرز مارکیٹ میں معمولی تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے دوران انڈیکس 48934پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا تھا تاہم فروخت کے دباﺅ کی وجہ سے انڈیکس 48646پوائنٹس کی کم سطح تک بھی گر گیا تھا۔سرمایہ کاروں نے ٹریڈنگ کے دوران اسٹیل ،توانائی ،سیمنٹ اوربینکنگ سیکٹر میں دلچسپی لی تاہم کاروباری …

کراچی ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو کاروباری اتار چڑھاﺅکے بعد شیئرز مارکیٹ میں معمولی تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے دوران انڈیکس 48934پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا تھا تاہم فروخت کے دباﺅ کی وجہ سے انڈیکس 48646پوائنٹس کی کم سطح تک بھی گر گیا تھا۔سرمایہ کاروں نے ٹریڈنگ کے دوران اسٹیل ،توانائی ،سیمنٹ اوربینکنگ سیکٹر میں دلچسپی لی تاہم کاروباری سرگرمیاں عارضی ثابت ہوئیں جس کی وجہ سے کاروبار اتار چڑھاﺅ کا شکار ہو گیا تاہم کاروباری سیشن کے اختتام پر مارکیٹ کچھ پوائنٹس کے اضافے سے مثبت زون میں بند ہوئی جس کی وجہ سے سرمائے کے مجموعی حجم میں2ارب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈکیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply