اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 2017ءمیں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب صدر شکیل انجم اور دیگر امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد کی صحافتی برادری نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے …
وفاقی وزیر سینیٹر کامران مائیکل کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 2017ءمیں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب صدر شکیل انجم اور دیگر امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد کی صحافتی برادری نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے توقع ہے کہ وہ صحافیوں کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔








