وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی نیشنل پریس کلب الیکشن میں کامیاب ہونے والے جرنلسٹ پینل کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 6جنوری (اے پی پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نیشنل پریس کلب الیکشن میں کامیاب ہونے والے جرنلسٹ پینل کو مبارکباد دی ہے، وزیر داخلہ نے صدر شکیل انجم، سیکرٹری جنرل عمران ڈھلوں، نائب صدر نوید اکبر اور دیگر عہدہ داروں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم کے نام اپنے پیغام میں …

اسلام آباد ۔ 6جنوری (اے پی پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نیشنل پریس کلب الیکشن میں کامیاب ہونے والے جرنلسٹ پینل کو مبارکباد دی ہے، وزیر داخلہ نے صدر شکیل انجم، سیکرٹری جنرل عمران ڈھلوں، نائب صدر نوید اکبر اور دیگر عہدہ داروں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپ کی کا میابی پریس کی کامیابی ہے،انہوں نے امید ظاہر کی کہ نو منتخب اراکین صحافت کے فروغ اور صحافی برادری کی فلاح و بہبود اور انکے مسائل کے حل کے لیے اپنی بھرپور صلاحیتیں بروے کار لائیں گے

Leave a Reply