مکہ مکرمہ۔26جون (اے پی پی):شیخ یوسف بن محمد رواں سال خطبہ حج دیں گے ، سعودی حکومت نے انہیں رواں سال حج 1444 ہجری کا خطیب مقرر کر دیا ہے ۔ وہ آج وقوف عرفہ کے دن مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیں گے۔
شیخ یوسف بن محمد رواں سال خطبہ حج دیں گے

مزید خبریں