واشنگٹن ۔4اکتوبر (اے پی پی):امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ صدرجو بائیڈن روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ سے بچنے کی کو شش کررہے ہیں ۔ انہوں نے رائس یونیورسٹی کے بیکر انسٹی ٹیوٹ فار پبلک پالیسی میں بات کرتے ہوئےکہا کہ جو بائیڈن یوکرین کے حوالے سے روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ سے بچنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ امریکی صدر یوکرین اور یوس کے …
جو بائیڈن روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ سے بچنے کی کو شش کررہے ہیں ، انٹونی بلنکن

مزید خبریں
واشنگٹن ۔4اکتوبر (اے پی پی):امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ صدرجو بائیڈن روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ سے بچنے کی کو شش کررہے ہیں ۔
انہوں نے رائس یونیورسٹی کے بیکر انسٹی ٹیوٹ فار پبلک پالیسی میں بات کرتے ہوئےکہا کہ جو بائیڈن یوکرین کے حوالے سے روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ سے بچنا چاہتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ امریکی صدر یوکرین اور یوس کے تنازعے کی شروعات سے یوکرین کی حمایت کرنے اور دوسرے ممالک کو اس حوالے سے ساتھ ملانے کےموقف پر واضح تھے ۔
انہوں نے کہا کہ وہ روس کے ساتھ براہ راست تنازعے سے گریز کر رہے ہیں کیونکہ امریکی عوام کی سلامتی ان کی پہلی ترجیح ہے۔








