قائد ایوان سینٹ سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق کا منعقد سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) قائد ایوان سینٹ سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے کہ بھارت کو یقین ہے کہ جب بھی کشمیری عوام سے رائے حاصل کی جائے گی وہ پاکستان کے حق میں ووٹ دیں گے اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کے مضبوط موقف پر بیانات اور عالمی سطح پر اٹھائی گئی کوششوں سے مسئلہ کشمیر کا حل جلد نظر آتا ہے ۔شہید …

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) قائد ایوان سینٹ سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے کہ بھارت کو یقین ہے کہ جب بھی کشمیری عوام سے رائے حاصل کی جائے گی وہ پاکستان کے حق میں ووٹ دیں گے اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کے مضبوط موقف پر بیانات اور عالمی سطح پر اٹھائی گئی کوششوں سے مسئلہ کشمیر کا حل جلد نظر آتا ہے ۔شہید برہان مظفر وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کی کوششوں کو بھر پور انداز میں نہ صرف زندہ کیا ہے بلکہ ساری قوم اکٹھی ہوئی ہے پاکستان اور کشمیر کے رشتے کو مضبوط کرتے ہوئے منزل واضح کی ہے ۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے برہان وانی کی شہادت کے دو سو دن مکمل ہونے کے حوالے سے منعقد سیمینار بعنوان مسئلہ کشمیر کے حل میں درپیش رکاوٹیں نوجوان نسل کی ذمہ داریاں کے دروان مہمان خصوصی کی حیثیت سے کیا ۔

Leave a Reply