عمران خان کی سوچ اور سیاست کے علاوہ باقی تمام شعبوں میں نمایاں بہتری آ رہی ہے،وفاقی وزیربرجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں عمران خان کی سوچ اور سیاست کے علاوہ باقی تمام شعبوں میں نمایاں بہتری آ رہی ہے ،انہوں نے یہ بات وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان محمدنواز شریف ہرہفتے ترقی وخوشحالی کے کسی نئے منصوبے کا …

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں عمران خان کی سوچ اور سیاست کے علاوہ باقی تمام شعبوں میں نمایاں بہتری آ رہی ہے ،انہوں نے یہ بات وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان محمدنواز شریف ہرہفتے ترقی وخوشحالی کے کسی نئے منصوبے کا افتتاح کرتے ہیںجب کہ اس کے برعکس عمران خان روزانہ کی بنیاد پر کسی نئے غلط اعداد وشماربے بنیاد الزامات یا پھر کسی دھرنے اور فساد کافیتہ کاٹتے ہیں۔

Leave a Reply