لاہور۔29 جنوری (اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی گئی، تفصےل کے مطابق دریا ئےسندھ مےںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد16100کیوسک اور اخراج :5000کیوسک، کابل مےںنوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 14100کیوسک اور اخراج 14100کیوسک، جہلم مےںمنگلاکے مقام پر …
ملک کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد ،اخراج اور بہاﺅ کی رپورٹ جاری
لاہور۔29 جنوری (اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی گئی، تفصےل کے مطابق دریا ئےسندھ مےںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد16100کیوسک اور اخراج :5000کیوسک، کابل مےںنوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 14100کیوسک اور اخراج 14100کیوسک، جہلم مےںمنگلاکے مقام پر پانی کی آمد16200کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب مےںمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 7600کیوسک اور اخراج زےرو رہا ۔









