چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی اجلاس میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں خامیوں کی نشاندہی اور ان کو دور کرنے کے طریقوں ،شفافیت، میرٹ اور متعلقہ قوانین پر منصفانہ عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے پری وینشن کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ نیب نے سی ڈی اے، وزارت مذہبی امور اور وزارت زراعت اور نیشنل فوڈ …

اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں خامیوں کی نشاندہی اور ان کو دور کرنے کے طریقوں ،شفافیت، میرٹ اور متعلقہ قوانین پر منصفانہ عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے پری وینشن کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ نیب نے سی ڈی اے، وزارت مذہبی امور اور وزارت زراعت اور نیشنل فوڈ سکیورٹی بارے پری وینشن کمیٹیز تشکیل دیں۔ ایف بی آر، نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ کوآرڈینیشن اور پی آئی ڈی بارے پری وینشن کمیٹی بنائی گئی جبکہ صوبوں میں صحت، تعلیم، ریونیو اور ہاﺅسنگ کوآپریٹیوز وغیرہ سے متعلقہ کمیٹیز تشکیل دی گئیں۔

Leave a Reply