اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام اور مسلم لیگ(ن) کی رہنماء انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ حدیبیہ ملز کے 1.2 ملین روپے کے تمام قرضوں کی ادائیگی کی جا چکی ہے اور اب اس کیس کو دفن ہو جانا چاہیے،تحریک انصاف صرف اور صرف کردار کشی اور وزیراعظم اور ان کے خاندان پر جھوٹے الزامات لگانے میں مصروف ہیں ۔پیر …
وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام انوشہ رحمان کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام اور مسلم لیگ(ن) کی رہنماء انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ حدیبیہ ملز کے 1.2 ملین روپے کے تمام قرضوں کی ادائیگی کی جا چکی ہے اور اب اس کیس کو دفن ہو جانا چاہیے،تحریک انصاف صرف اور صرف کردار کشی اور وزیراعظم اور ان کے خاندان پر جھوٹے الزامات لگانے میں مصروف ہیں ۔پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ حدیبیہ ملرز کے لیئے لے گئے پیسوں میں عوام کا پیسہ شامل نہیں اور نہ ہی ان پیسوں میں سٹیٹ بنک یا کسی اور مالیاتی ادار سے لیا گیا قرضہ شامل ہے ۔








