وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے 3کھرب 63 ارب روپے جاری کردیے

اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 3کھرب 63 ارب 38 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں کے لئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply