رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ مذہب کے نام پر شراب کی فروخت کو ختم کرنے کی ضرورت ہے ۔ منگل کویہاں پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 37 کے تحت غیرمسلموں کیلئے شراب کی اجازت ہے ، اس قانون کو ختم …

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ مذہب کے نام پر شراب کی فروخت کو ختم کرنے کی ضرورت ہے ۔ منگل کویہاں پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 37 کے تحت غیرمسلموں کیلئے شراب کی اجازت ہے ، اس قانون کو ختم کرنے کیلئے آج ایوان بل پیش کیا ہے جسے کمیٹی کو بھیج دیا گیاہے

Leave a Reply