سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ‘ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی جاوید مرتضی عباسی کا سینئر صحافی سید شاہد ہاشمی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 02 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ‘ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی جاوید مرتضی عباسی نے جوائنٹ سیکرٹری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ شمعون ہاشمی اور سنیئر صحافی ظفر ہاشمی کے ماموں سینئر صحافی سید شاہد ہاشمی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ۔اپنے تعزیتی پیغام میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے …

اسلام آباد ۔ 02 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ‘ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی جاوید مرتضی عباسی نے جوائنٹ سیکرٹری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ شمعون ہاشمی اور سنیئر صحافی ظفر ہاشمی کے ماموں سینئر صحافی سید شاہد ہاشمی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ۔اپنے تعزیتی پیغام میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے صبرو جمیل کے لئے دعا کی ہے۔

Leave a Reply