تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں کی ن لیگ میں شمولیت وزیراعظم کی کارکردگی کامظہرہے،امیرمقام

پشاور۔02 فروری(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف تحصیل پورن شانگلہ کے تمام پرانے اورنظریاتی کارکنوںکاپاکستان مسلم لیگ(ن)میںشامل ہونامحمدنوازشریف کی بہترین کارکردگی اوراقدامات کامظہرہے،باشعور، نظریاتی اور عوام کیلئے دل میںدردرکھنے والے تمام کارکن قرینہ بہ قرینہ عمران خان اوراسکی جماعت کوخیرباد کررہے ہیں

Leave a Reply