تحقیق کی ترقی کے لئے اضافی بجٹ کی ضرورت ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد۔ فروری 3 (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ تحقیق اور ترقیاتی کاموں کے لئے اضافی بجٹ کی ضرورت ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحقیق کے لئے مختص کیا گیا بجٹ ناکافی تھا،ہم نے وزارت خزانہ سے تحقیقی کام کی ترقی کے لئے اضافی بجٹ کا کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد۔ فروری 3 (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ تحقیق اور ترقیاتی کاموں کے لئے اضافی بجٹ کی ضرورت ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحقیق کے لئے مختص کیا گیا بجٹ ناکافی تھا،ہم نے وزارت خزانہ سے تحقیقی کام کی ترقی کے لئے اضافی بجٹ کا کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب حکومت اقتدار میں آئی تو ادارے مناسب طریقے سے کام نہیں کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقی کام میں پیش رفت کے حصول کے لیے اضافی بجٹ کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply