وزیراعظم آزادجموں کشمیر راجہ فاروق حیدر کا اظہار یکجہتی کشمیر سیمنار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیراعظم آزادجموں کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارتی ہٹ دھرمی کے بعد مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر لے جانا چاہے ‘پاکستان کا دفتر خارجہ ‘سیاسی قیادت اتفاق رائے سے اقوام متحدہ کے نئے جنرل سیکرٹری کو خط لکھیں جسمیں اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیر کے حوالے سے قرارداروں پر عمل اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت …

اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیراعظم آزادجموں کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارتی ہٹ دھرمی کے بعد مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر لے جانا چاہے ‘پاکستان کا دفتر خارجہ ‘سیاسی قیادت اتفاق رائے سے اقوام متحدہ کے نئے جنرل سیکرٹری کو خط لکھیں جسمیں اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیر کے حوالے سے قرارداروں پر عمل اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جائے ‘بھارت کو نیو کلیئر سپلائر ز گروپ میں رکنیت نہ ملنا خوش آئند ہے ‘سی پیک پر چیلنجز سمیت عالمی قوتوں کی سازشوں پر تمام سیاسی قوتوں کو ایک ہو کر مقابلہ کرنا چاہیے ۔وہ جمعہ کو اسلام آباد میں ایکسپریس میڈیا گروپ کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی کشمیر سیمنار سے خطاب کر رہے تھے ۔وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب‘قومی کشمیرکمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان ‘سابقہ وزاءاعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان ‘بیرسٹر سلطان محمود سمیت دیگر قائدین بھی موجود تھے ۔

Leave a Reply