جکارتہ ۔11نومبر (اے پی پی):انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، تاہم زلزلے کے بعد سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ …
انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ،سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا

مزید خبریں
جکارتہ ۔11نومبر (اے پی پی):انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، تاہم زلزلے کے بعد سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزے کا مرکز ضلع مالوکو تینگارا بارات سے 249 کلو میٹر شمال مغرب میں 10 کلو میٹر سمندر کی تہہ میں تھا۔








