رام اللہ ۔16نومبر (اے پی پی):فلسطین کے صدر محمود عباس نےکہا ہے کہ حماس کے ساتھ اسرائیل کی جنگ فلسطینیوں کے وجود کے خلاف ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نےاسرائیل کے زیرِ قبضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ (جو غزہ کی پٹی سے جغرافیائی طور پر الگ ہے) میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ فلسطینیوں کے وجود کے خلاف ہے، اس کا مقصد …
حماس کے ساتھ اسرائیل کی جنگ فلسطینیوں کے وجود کے خلاف ہے، صدر محمود عباس

مزید خبریں
رام اللہ ۔16نومبر (اے پی پی):فلسطین کے صدر محمود عباس نےکہا ہے کہ حماس کے ساتھ اسرائیل کی جنگ فلسطینیوں کے وجود کے خلاف ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نےاسرائیل کے زیرِ قبضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ (جو غزہ کی پٹی سے جغرافیائی طور پر الگ ہے) میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ فلسطینیوں کے وجود کے خلاف ہے، اس کا مقصد فلسطینیوں کی قومی ، زمینی اورشہری شناخت ختم کرنا ہے۔








