ٹیکس نیٹ کا دائرہ بڑھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہارون اختر

راولپنڈی ۔ 07 فروری (اے پی پی) امور خزانہ کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ کا دائرہ بڑھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ حکومت صنعتکاروں اور تاجروں کی مشکلات سے آگاہ ہے ،ہماری کوشش ہے کہ نئے ٹیکس کنندگان سامنے آئیں اس سلسلے میں حکومت مراعات بھی دے رہی ہے ،ہماری کو شش ہے کہ کاروباری برادری کے ساتھ …

راولپنڈی ۔ 07 فروری (اے پی پی) امور خزانہ کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ کا دائرہ بڑھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ حکومت صنعتکاروں اور تاجروں کی مشکلات سے آگاہ ہے ،ہماری کوشش ہے کہ نئے ٹیکس کنندگان سامنے آئیں اس سلسلے میں حکومت مراعات بھی دے رہی ہے ،ہماری کو شش ہے کہ کاروباری برادری کے ساتھ خوش اسلوبی کے ساتھ چلیں ، بد قسمتی سے انکم ٹیکس کے حوالے سے ایف بی آر کے بعض قوانین کی آڑ میں کچھ تاجر ٹیکس بچانے کے لیے انکم چھپاتے ہیں ،تعداد میں ایسے لوگ کم ہیں لیکن ان کی وجہ سے ٹیکس دہندگان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچتی ہے ۔

Leave a Reply