لاہور ‘ کراچی 1100کلو میٹر گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل سے یومیہ ایک ارب 20کروڑ مکعب فٹ گیس سپلائی کی جائے گی، وزارت پیٹرولیم

اسلام آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی) لاہور ‘ کراچی گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل سے ملک میں گیس کی فراہمی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئے گی۔منصوبے کے تحت 1100کلو میٹر تحویل گیس پائپ لائن کے ذریعے یومیہ ایک ارب 20کروڑ مکعب فٹ گیس کراچی سے لاہور سپلائی کی جائے گی۔وزارت پیٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق جنوری 2015ءمیں ای سی ای نے منصوبے کی …

اسلام آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی) لاہور ‘ کراچی گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل سے ملک میں گیس کی فراہمی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئے گی۔منصوبے کے تحت 1100کلو میٹر تحویل گیس پائپ لائن کے ذریعے یومیہ ایک ارب 20کروڑ مکعب فٹ گیس کراچی سے لاہور سپلائی کی جائے گی۔وزارت پیٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق جنوری 2015ءمیں ای سی ای نے منصوبے کی منظوری دی تھی۔اکتوبر 2015ءمیں روس اورپاکستان کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کے لئے معاہدے پر دستخط کئے گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply