گورنراقبال ظفرجھگڑاسے وزیراعظم کے مشیرجام معشوق علی کی ملاقات

پشاور۔08 فروری(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرجام معشوق علی نے بدھ کے روز گورنرہا¶س پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی۔وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply